Azad Kashmir Government Requires Degree Verification for All Government Employees-Notification
Notification / OM No.
نمبر سروسز /انتظامیہ-1(41)/2024
Dated:
18-January-2024
Notification Issued By:
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ(شعبہ انتظامیہ), آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
D:/General-I 2024/Circular 18
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ
(شعبہ انتظامیہ)
مظفرآباد مورخہ 18 جنوری ، 2024
نمبر سروسز /انتظامیہ-1(41)/2024
سرکلر
Subject: Verification of Degrees / Diplomas / Certificates of all the Government Servants in AJ& K
السلام علیکم!
معاملہ عنوان الصدر میں محکمہ سروسز( شعبہ جنرل) سے اجرا ءشدہ سرکلر نمبر سروسز /جی-12 (105)/ 2023 مورخہ یکم دسمبر 2023 ءکی نقل ارسال کرتے ہوئے حسب ہدایات تحریر خدمت ہے کہ گریڈ بی- 16و بالا کے حامل جملہ افسران اپنی اپنی تعلیمی اسناد /ڈگری ہاء کی مصدقہ نقول بمطابق نمونہ اندر ایک ہفتہ شعبہ جنرل کو فراہم فرمائیں۔
سیکشن آفیسر سروسز (انتظامیہ)
For further details and clarifications regarding the revised rental ceilings, please do not hesitate to reach out to our WhatsApp Group.