Azad Jammu and Kashmir Shuts Down Schools on 30th August 2024 Amid Flooding and Landslide Warnings-Notification
Notification / OM No.
نمبر سیکرٹیریٹ/ ای اینڈ ایس ای/20906-20896-2024
Dated:
29-August-2024
Notification Issued By:
Secretariat Elementary & Secondary Education, Azad State Government of Jammu and Kashmir
” مظفر آباد “
مورخہ 29 اگست 2024
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
سیکرٹیریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن
نوٹیفکیشن
نمبر سیکرٹیریٹ/ ای اینڈ ایس ای/20906-20896-2024 جناب صدر آزاد جموں و کشمیر نے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی مظفرآباد کی جانب سے جاری شدہ موسمیاتی ایڈوائزری زیر نمبر ایس ڈی ایم اے/ اوپریشن/79-1266/2024 مورخہ 28 اگست 2024 کی روشنی میں حالیہ طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی، لینڈ سلائیڈنگ اور راستے بند ہونے کے خدشے کے پیش نظر محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن آزاد کشمیر کے زیر انتظام جملہ سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات مورخہ 30 اگست 2024 (ایک یوم) کے لیے بند رکھے جانے کی منظوری صادر فرمائی ہے۔
سیکشن آفیسر ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن