Notification / OM No.
نمبر انتظامیہ /ک س / 1060-961/2024
Dated:
10-September-2024
Notification Issued By:
Azad Government of the State of Jammu and Kashmir
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ
(شعبہ کابینہ)
مظفر آباد مورخہ 10 ستمبر 2024
نوٹیفکیشن
نمبر انتظامیہ /ک س / 1060-961/2024: جناب صدر آزاد جموں و کشمیر نے کابینہ کے فیصلہ(بمطابق قواعد کار نظر ثانی شدہ 1985 کے قاعدہ 26 ذیلی قاعدہ(بی)(1) اور قاعدہ 28 کی روشنی میں مختلف محکمہ جات کے تسلسل سے حاضر ایڈ ھاک ،عارضی اور کنٹریکٹ ملازمین کے عرصہ ملازمت میں مورخہ 31 -10-2024 تک بدیں شرط توسیع کیے جانے کی منظوری صادر فرمائی ہے کہ توسیع کا اطلاق ایسے ملازمین کی مدت ملازمت پر ہوگا جو بوقت ابتدائی تعیناتی/ تقرری مروجہ قواعد کے تحت مطلوبہ تعلیمی قابلیت کے حامل تھے۔
سیکشن آفیسرسروسز (کابینہ)