GOVERNMENT OF PAKISTANFINANCE DIVISION(EXPENDITURE WING) NWFC-5(10A)/2017/72 Weather Advisory Dated: April 15th, 2024 Time: 12:00 PST More rains-wind/thunderstorm predicted during the week (with occasional gaps) Met office informed that another strong westerly wave is likely to enter western parts of the country on 16th April (Night) and likely to grip most parts of Balochistan on 17thApril and will extend to upper parts on 18th April. Under the influence of this weather system; Balochistan: Rain-Wind/thunderstorm (few heavy, with isolated very heavy falls) is expected in Gwadar, Kech, Awaran, Chagi, Kharan, Awaran, Lasbella, Khuzdar, Kalat, Nushki, Mastung, JhalMagsi, Naseerabad, Sibi, Kohlu, DeraBugti, Bar Khan, Loralai, Harnai, QillaSaifullah, Mastung, Ziarat,Shirani, Zhob, Musakhel and Bar Khan From During 16th(night) to 19thApril (morning). Khyber Pakhtunkhwa: Rain-Wind/thunderstorm (few heavy, with isolated very heavy falls) with snowfall over high mountains is expected inChitral, Dir, Swat, Abbottabad, Mansehra, Haripur, Kohistan, Shangla, Buner and Malakand, Waziristan, Kohat, LakkiMarwat, Bannu, Dera Ismail Khan, Bajaur, Mohamand, Karak, Khyber, Peshawar, Char Sadda, Nowshera, Swabi, Mardan and Kurram with occasional gaps from 17th(night) to 21st April. Hailstorm is also expected at isolated places during the forecast period. Gilgit Baltistan/Kashmir: Rain-Wind/thunderstorm (few heavy falls) with snowfall over high mountains is expected inGilgit-Baltistan (Diamir, Astore, Ghizer, Skardu, Hunza, Gilgit, Ghanche, Shigar), Kashmir (Neelum Valley, Muzaffarabad, Rawalakot, Poonch, Hattian, Bagh, Haveli, Sudhanoti, Kotli, Bhimbar, Mirpur) with occasional gapsfrom 18th to 22nd April. Punjab/Islamabad: Rain-Wind/thunderstorm (with few heavy falls/ hailstorm) is expected in Murree, Galliyat, Islamabad/ Rawalpindi, Attock, Chakwal, Jhelum, MandiBahauddin, Gujarat, Gujranwala, Hafizabad, Sialkot, Narowal, Lahore, Kasur, Okara, Faisalabad, Toba Tek Singh, Jhang, Khushab, Sargodha, Mianwali, Pakpattan and Sahiwal from 18th to 21st April. While, in Dera Ghazi Khan, Rajanpur, Bhakkar, Layyah, Multan, KotAddu, Muzaffargarh, Rahim Yar Khan, Sadiqabad, Khanpur, Bahawalpur and Bahawalnagar with occasional gapsfrom 18th to 20th April. Sindh: Rain-Wind/thunderstorm is expected in Karachi, Hyderabad, Sukkur, Jacobabad, Kashmore, Larkana, Dadu, QamberShahdadkot, Jamshoro and Sangharfrom 17th (Night) to 19th April (Morning). Possible Impacts and Advises: Note: All concerned agencies are directed to remain on “ALERT” and take necessary measures to avoid any untoward situation during the forecast period. Spokesperson Meteorological Department موسم کی ایڈوائزری: عوامی تحفظ کو یقینی بنانا معزز پاکستانی حضرات محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک بھر میں مزید گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں، آندھیوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کرتے ہوئے موسمیاتی ایڈوائزری جاری کر دی۔ نوٹیفکیشن بیان کرتا ہے؛ GOVERNMENT OF PAKISTANFINANCE DIVISION(EXPENDITURE WING) NWFC-5(10A)/2017/72 ویدر ایڈوائزری Dated: April 15th, 2024 Time: 12:00 PST رواں ہفتے کے دوران وقفے وقفے سے آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کے پیشنگوئی محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ 16 اپریل کی( رات)کو بلوچستان کے مغربی علاقوں میں داخل ہو گا۔ ی17 اپریل کو بلوچستان کے بیشتر اضلاحع کو اپنی لپیٹ میں لے گا اور 18 اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں تک پھیل اجائے گا جس کے باعث: بلوچستان: 16 (رات) سے 19 اپریل کی( صبح) کے دوران گوادر ، کیچ، آوران ، چاغی، خاران، لسبیلہ، خضدار، قلات، نوشکی، مستونگ ، جھل مگسی، نصیرآباد، سبی، کوہلو، ڈیرہ بگٹی ، بار کھان، لورالائی، ہر نائی، قلعہ سیف اللہ، زیارت ، شیرانی، ژو ب ، موسٰی خیل اور بارکھا ن میں اندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر شدید/موسلا دار بارش کا بھی امکان۔ خیبر پختونخواہ: 17 (رات) سے 21 اپریل کے دوران چترال، دیر ،سوات ،ایبٹ آباد، مانسہرہ، ہری پور، کوہستان ، شانگلہ بونیر اور مالاکنڈ، وزیرستان ، کوہاٹ، لکی مروت، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، باجوڑ، محمند ، کرک ، خیبر، پشاور، چار سدہ، نوشہرہ، صوابی، مردان اور کرم میں اندھی/ جھکڑ چلنے اور گرمج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش/ بعض مقامات پر شدید موسلا دار بارش اور بلند بالا پہاڑوں پر برف باری کا امکان۔ گلگت بلتستان/ کشمیر: 18 سے 22 اپریل کے دوران گلگت بلتستان(دیامیر، استور، غذر ، اسکردو، ہنزہ ، گلگت، گانچھے، شکر)، کشمیر( وادی نیلم، مظفرآباد، راولا کوٹ ، پونچھ، ہٹیاں، باغ ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر ، میرپور )میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش /بعض مقامات پر موسلادار بارش اور بلند و بالا پہاڑوں پر برف باری کا امکان۔ پنجاب/ اسلام آباد: 18 سے 21 اپریل کے دوران مری ، گلیات ،اسلام آباد/ راولپنڈی، اٹک ،چکوال، جہلم ،منڈی بہاؤالدین ،گجرات، گجرانوالہ، حافظ آباد، سیالکوٹ ، نارووال ، لاہور، قصور ، اوکاڑ، ا فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ، خوشاب ، سرگودھا، میانوالی، پاک پتن اور ساہیوال میں وقفے وقفے سے آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر موسلا دھار بارش /ژالہ باری کا امکان۔ جبکہ 18 سے 20 اپریل کے دوران ڈیرہ غازی خان ،راجن پور، بھکر، لیہ، ملتان ،کوٹ ادو، مظفرگڑھ، رحیم یار خان، صادق آباد، خان پور، بہاولپور اور بہاولنگر میں وقفے وقفے سے آندھی /جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ سندھ 17(رات )سے 19 اپریل کی (صبح) تک کراچی، حیدرآباد، سکھ، جیکب آباد، کشمور، لاڑکانہ، دادو، قمبر شہداد کوٹ ، جام شورو اور سانگھڑ میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ ممکنہ اثرات اور احتیاطی تدابیر ۔ 17 اور 18اپریل کو شدید /موسلا دھار بارش کے باعث بلوچستان کے مقامی اور برساتی ندی نالوں خصوصا گوادر، کیچ، آورران اور قلات جبکہ 18 سے 20 اپریل کے دوران دیر، سوالت، چترال ، کوہستان اور مانسہرہ کے مقامی ندی نالوں/ اور دریائے کابل سے ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا خطرہ۔ ۔ 18سے 21 اپریل کے دوران تیز بارش کے باعث بالائی خیبر پختون خواہ ، مری، گلیات ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ۔ آندھی/ جھکڑ /ژالہ باری /گرج چمک اور تیز بارش کے باعث کھڑی فصلوں ، کمزور انفرا سٹرکچر ، بجلی کے کھمبے، گاڑیوں، سولر پینل وغیرہ کو نقصان کا اندیشہ۔ کسان حضرات اپنی فصلوں خصوصا گندم کی کٹائی کے علاقوں میں موسم کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے معمولات ترتیب دیں۔ تیز بارشوں کے دوران سیاح حضرات غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ بارشوں کے باعث درجہ حرارت میں نمایاں کمی کا امکان۔ نوٹ: تمام متعلقہ اداروں کو اس دوران” الرٹ “رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔